نیو کراچی سیکٹر الیون میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی

جمعہ 24 فروری 2017 23:15

نیو کراچی سیکٹر الیون میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) نیو کراچی سیکٹر الیون میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے ، پولیس نے واقعہ ذاتی جھگڑے کا نتیجہ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق نیو کراچی سیکٹر الیون میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں فیض، نعمان ،ذیشان اور کاشف شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کا نتیجہ ہے ۔ …(م د)

متعلقہ عنوان :