حب ،مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا

جمعہ 24 فروری 2017 22:20

حب ،مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا
ْکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2017ء) بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق بیلہ شہر میں کانٹا پل کے قریب نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص آصف کو قتل کردیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا مقتول کا تعلق صوبہ پنجاب کے علاقے راجن پور سے بتایاجاتا ہے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :