لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن میںپرنسپل سیٹ کے لیے آج راولپنڈی، ملتان اور بہاؤل پور بینچ میں تعطیل کا اعلان کر دیا

جمعہ 24 فروری 2017 22:10

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن میںپرنسپل سیٹ کے لیے آج راولپنڈی، ..
لاہور۔24 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے سلسلے میں آج بروز ہفتہ پولنگ کے موقع پر لاہور ہائیکورٹ لاہور پرنسپل سیٹ، راولپنڈی، ملتان اور بہاؤل پور بینچ میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہی. اس سلسلے میں رجسڑار کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا�

(جاری ہے)