پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں کا ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ

جمعہ 24 فروری 2017 22:07

پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں کا ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے ..
فیصل آباد۔24 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں نے فیصل آباد میںمختلف مقامات پر ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ لیااوربعض کونوٹسز جاری کئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جنا ح ٹا ون، تاندلیانوالہ ، مد ینہ ٹا و ن اورجڑا نو الہ کی ٹیم نے کا ر وا ئی کے دو را ن 55لیٹر زائد المیعا د مشرو با ت ضائع کر دیںجبکہ ہو ٹلز،بیکریز، نان شاپس، جنرل سٹورز، ملک شاپس ، سموسہ پو ائنٹس ،پکوا ن سنٹرز، واٹرپلا نٹس ،چکن شاپس کوحفظا ن صحت کے منا فی ما حو ل پر کا م کر نے ، زائد المیعاد اشیا ء کے لیے علیحد ہ ر یکس نہ ہونے ،خو را ک کو ز مین پر سٹور ر کرنے اور خو را ک کو ڈھانپ کر نہ ر کھنے پر نوٹسز جاری کئے ۔

متعلقہ عنوان :