گوجرہ ‘ بدبخت چور مسجد کا غلہ چرا کر فرار

جمعہ 24 فروری 2017 22:04

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) چورو ں نے نواحی گا ئو ں میں دوکان کریا نہ اور مسجد کے غلہ کا صفا یا کردیا ۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 243 گ ب کلیا ن پور کی اضافی آ بادی کے عمران نے دوکان کریا نہ بنا رکھی ہے جو حسب معمول دوکان بند کرکے گھر چلا گیا تو رات کی تا ریکی میں نامعلوم چوروں نے دوکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے نقدی اور دیگر سامان چو ری کرلیا چور جا تے ہوئے قریبی مسجد کے غلہ کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے نقدی بھی لے گئے واردات کی اطلا ع صدر پولیس گوجرہ کو دے دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :