کراچی، سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ کی صبح گیس فراہمی بحال کردی جائیگی

جمعہ 24 فروری 2017 21:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2017ء) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کردی جائیگی ۔

(جاری ہے)

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔#

متعلقہ عنوان :