سانحہ ڈیفنس ، 11زخمی صحت یابی پر جنرل ہسپتال سے ڈسچارج ، 4تا حال زیر علاج
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں‘ پرنسپل پی جی ایم آئی
جمعہ 24 فروری 2017 20:47
(جاری ہے)
کیونکہ انسانیت کی خدمت ہی ہمارا فرض اور مشن ہے ۔
اس موقع پر ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر سکندر حیات گوندل ، ڈپٹی چیف نرسنگ سپرٹینڈنٹ فرحت محبوب و دیگر انتظامی ڈاکٹرز موجود تھے ۔گزشتہ روز پرنسپل پروفیسر غیاث النبی طیب اور ایم ایس ڈاکٹر غلام صابر نے زیر علاج مریضو ں کی عیادت کی اور انہیںیقین دلایا کہ وزیر اعلی کے احکامات کے پیش نظر نہ صرف سینئر معالجین ان کا علاج کر رہے ہیں بلکہ بہترین پیرا میڈیکل سٹاف بھی نگہداشت پر ما مور ہے ۔ اللہ تعالی نے چاہا تو وہ بھی وہ جلد صحت یابی کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہو جائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.