الیکشن کمیشن کے الیکٹورل مینجمنٹ کورس کے چوتھے بیج کا تربیتی کورس 27 فروری سے شروع ہوگا

جمعہ 24 فروری 2017 19:24

الیکشن کمیشن کے الیکٹورل مینجمنٹ کورس کے چوتھے بیج کا تربیتی کورس 27 ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) الیکشن کمیشن کے الیکٹورل مینجمنٹ کورس کے چوتھے بیج کا تربیتی کورس فیڈرل الیکشن اکیڈمی میں 27 فروری سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اس تربیتی کورس میں گریڈ 19 کے چاروں صوبوں سے 21 افسران شرکت کریں گے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :