بین الاقوامی فوجی نمائش میں سعودی عرب نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا،بورڈممبرچیمبرآف کامرس سعودی عرب

جمعہ 24 فروری 2017 17:20

بین الاقوامی فوجی نمائش میں سعودی عرب نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ ..
ریاض :(اردو پوائنٹ تازہ ترین ،24فروری 2017):ابوظہبی میں گزشتہ ہفتے بین الاقوامی فوجی نمائش جاری رہی جس پر تبصرہ کرتے ہوئے چمبرآف کامرس کے بورڈ ممبرعبداللہ الملیحی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہذا نمائش میں شاندار کامیابی کا مظاہرہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب نیوز کے مطابق انہوں نے مزید کہاکہ یہ شاندار پرفارمنس ریاست کےمنصوبہ2030ء کے باعث ہوا ہےاور ریاست اس منصوبہ کی تکمیل کے لئے تیزی سے ترقی کی منازل طے کررہی ہے۔