متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ المختوم کی دبئی کی سڑکوں پر چہل قدمی

جمعہ 24 فروری 2017 15:45

متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ المختوم کی دبئی کی سڑکوں پر چہل قدمی
دبئی :(اردو پوائنٹ تازہ ترین ،24فروری 2017) :متحدہ ہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد المختوم کی دبئی کی سڑکوں پر چہل قدمی کی۔ جس کے بعد ان کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کے مطابق فیس بک ، انسٹا گرام اور ٹوئیٹر پر لوگوں کا کہنا کہ کیا یہ ’’پبلک اسٹنٹ ‘‘ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ کچھ گھنٹے قبل دبئی کے حکمران نے پبلک اسٹنٹ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا تھا۔جس کے ردعمل پر لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس قسم کے تبصرے دیے۔

متعلقہ عنوان :