عراق،مختلف حملوں میں 11 افراد ہلاک 22 زخمی

جمعہ 24 فروری 2017 15:34

عراق،مختلف حملوں میں 11 افراد ہلاک 22 زخمی
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) عراق میں مختلف حملوںکے نتیجے میں 11 افراد ہلاک 22 زخمیبغداد کے محکمہ پولیس کے مطابق حفاظتی قوتوں نے التاریمیہ نامی قصبے میں ایک مکان کا محاصرہ کیا جس کے دوران ایک بم حملے میں 3 شہری ہلاک اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب الرضوانیہ نامی علاقے میں واقع ایک بازار کے قریب بم پھٹنے سے دو افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔الخان نامی علاقے میں بھی بم پھٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :