لاکھ سے زائد واجب الا اداء بل کی عدم ادئیگی

واپڈا نے ٹریفک سگنل کے کنیکشن منقطع کرنے شروع کر دیے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو نے کا خدشہ

جمعہ 24 فروری 2017 15:17

لاکھ سے زائد واجب الا اداء بل کی عدم ادئیگی
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) 40لاکھ سے زائد واجب الا اداء بل کی عدم ادئیگی واپڈا نے ٹریفک سگنل کے کنیکشن منقطع کرنے شروع کر دیے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو نے کا خدشہ تفصیل کے مطا بق واپڈا نے فیصل آباد کے مختلف چکوک میں لگے ٹریفک سگنلز کے بلز کی عدم ادائیگی پر کنیکشن منقطع کر نے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ضلعی انتظا میہ کے ذمہ 40لاکھ سے زائد واجب الا اداء ہیں نیا بلدیا تی نظام آنے سے لا کل گورنمنٹ اور ضلعی امتظا میہ گو مگو کا شکار ہر واپڈا کے واجب الااداء ٹریفک سگنلز کے بلز کون ادا کر ئے گا واپڈا نے ستیانہ روڈ مین چوک میں لگے ٹریفک سگنل کا کنیکشن منقطع کر دیا جس کی وجہ سے ٹریفک کا مظام ٹریفک وارڈن کے کنٹرول سے با ہر ہو گیا ۔ *

متعلقہ عنوان :