دہشتگردوں کے سرپرست ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے ،ْوزیر دفاع

محفوظ معاشی مستقبل ہی پاکستان کی منزل ہے ،ْخواجہ محمد آصف

جمعہ 24 فروری 2017 14:31

دہشتگردوں کے سرپرست ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے ،ْوزیر دفاع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2017ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے سرپرست ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے،محفوظ معاشی مستقبل ہی پاکستان کی منزل ہے۔

(جاری ہے)

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ دہشتگردوں کے سرپرست ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے،قوم دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پر عزم ہے،محفوظ معاشی مستقبل ہی پاکستان کی منزل ہے۔

متعلقہ عنوان :