عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کمی آنے کا رجحان

جمعہ 24 فروری 2017 14:29

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کمی آنے کا رجحان جمعہ کو بھی جاری رہا۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (لائٹ امریکی)خام تیل کے 16 سینت کی کمی کے ساتھ 54.29 ڈالر فی ڈالر اور برنٹ نارتھ تیل (لندن کروڈ)کی سپلائی 19سینٹ کی کمی کے ساتھ 56.39 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :