پارلیمانی جماعتوں میں فوجی عدالتوں میں توسیع پر اتفاق رائے کے بعد آئینی ترمیم کی تیاری کا باقاعدہ کام شروع
مسودہ 28فروری کو پارلیمانی رہنمائوں کے 9ویں مشاورتی اجلاس میں پیش کیا جائے گا‘ سپیکر قومی اسمبلی اور حکومتی اتحادیوں کے سابق صدر زرداری سے رابطے سود مند ثابت،پیپلز پارٹی مشاورتی اجلاس میں واپس آگئی ، متفقہ مسودے کی تیاری کے لئے پارلیمانی قائدین نے دونوں ایوانوں کی مشترکہ سب کمیٹی قائم کردی ‘ کمیٹی کا آئینی ترمیم کے بل کی تمام شقوں کا جائزہ مکمل
جمعہ 24 فروری 2017 14:29
(جاری ہے)
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی بڑی جماعت کے پارلیمانی رہنما سید نوید قمر نے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائند گی کی۔ فوجی عدالتوں کے اختیارات اور ٹائم فریم سے متعلق آئینی ترمیم میں ضروری ردوبدل کے لئے سینٹ قومی اسمبلی کے نمائندوں پر مشتمل سب کمیٹی مسودے کو حتمی شکل دے گی۔
آٹھ رکنی سب کمیٹی میں سینیٹر طلحہ محمود اور سینیٹر بیرست رسیف ایوان بالا کی نمائندگی کریں گے۔ شازیہ مری کی جگہ سید نوید قمر کو نامزد کیا گیا ۔ پارلیمانی جماعتوں نے فوجی عدالتوں میں توسیع پر اتفاق رائے پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ پارلیمانی قائدین گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں سپیکر سر دار ایاز صادق نے پیپلز پارٹی سے ہونے والے رابطوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ ترمیم کی تیاری کیلئے سب کمیٹی میں توسیع کردی گئی ہے سینٹ سے اراکین بھی نامزد کردیئے گئے ہیں پارلیمانی قائدین کے منگل کو اجلاس میں سب کمیٹی مجوزہ ترمیمی مسودہ پیش کرے گی توقع ہے کہ منگل کو مسودے کے حوالے سے پیش رفت ہوجائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.