بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت خیبر پختونخوا میں غریب خواتین کے لئے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز

جمعہ 24 فروری 2017 14:14

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت خیبر پختونخوا میں غریب ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت خیبر پختونخوا میں غریب خواتین کے لئے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق 500 سے زائد لڑکیوں کو سلائی، لیدر کی مصنوعات کی تیاری، فیشن ڈیزائن اور زیورات بنانے کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ بی آئی ایس پی کے تحت اس پروگرام سے غربت میں کمی آئے گی اور غریب شہریوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :