سعودی پیٹروکیمیکل کمپنی ایس اے بی آئی سی کے خالص منافع میں سال2016 میں 5 فیصد تک کمی

جمعہ 24 فروری 2017 13:25

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) سعودی عرب کی بڑی پیٹروکیمیکل کمپنی ایس اے بی آئی سی کے خالص منافع میں سال2016 میں 5 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرک پیٹرو کیمیکل سیکٹر پر اثرانداز ہوتے ہیں جس کے باعث ایس اے بی آئی سی کے خالص منافع میں سال2016 میں4.95 فیصد کمی آئی ہے کمپنی کو گزشتہ سال 17.84ارب ریال (4.76 بلین ڈالر خالص منافع حاصل ہوا جو 2015 میں 18.77 ارب ریال حاصل ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :