بھارت میں اے ٹی ایم مشین میں کیش رکھنے والا اہلکار فراڈ کے الزام میں گرفتار

جمعہ 24 فروری 2017 12:54

بھارت میں اے ٹی ایم مشین میں کیش رکھنے والا اہلکار فراڈ کے الزام میں ..
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) بھارت میں اے ٹی ایم مشین میں کیش رکھنے والے اہلکار کو فراڈ کے الزام میں گرفتارکر لیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم محمد عیسیٰ نے سٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم مشین میں اصل کی بجائے بچوں کیلئے تفریحی مقاصد کیلئے بنائے جانیوالے نوٹ رکھے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اوراس نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :