نائیجر میں دہشت گرد حملے میں 15 فوجی ہلاک

جمعہ 24 فروری 2017 10:30

نیامے۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) نائیجر میں فوج کے قافلے پر گھات لگا کر کئے گئے دہشت گرد حملے میں 15 فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

وزارت دفاع نے بتایا کہ مالی سرحد کے نزدیک ہوئے اس حملے میں غیر ملکی جنگجووں کا ہاتھ ہے۔وزارت نے کہا کہ دہشت گردوں کو انجام تک پہچانے کے لئے ہم شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :