فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

جمعہ 24 فروری 2017 09:41

فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) فرانس میں سیاہ فام نوجوان شہری کو گرفتار کرنے اور جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کی پولیس نے 2فروری کو پیرس کے شمال میں واقع اولنہ سو بوآ شہرمیں ایک 22سالہ سیاہ فام نوجوان شہری کو گرفتار کرتے وقت سخت ایذارسانی کے ساتھ ساتھ جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد سے فرانس کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا جو اب تک جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :