دنیا بھر میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد 32 کروڑ 20 لاکھ تک پہنچ گئی

جمعہ 24 فروری 2017 03:02

دنیا بھر میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد 32 کروڑ 20 لاکھ تک پہنچ گئی
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) دنیا بھر میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 32 کروڑ 20 لاکھ تک پہنچ گئی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 10 برسوں کے دوران دنیا بھر میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اس بیماری میں اضافہ کی وجوہات میں عالمی آبادی اور اوسط عمر میں اضافہ بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :