محفوظ معاشی مستقبل ہی پاکستان کی منزل ہے ، دہشت گردوں کے سرپرست ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے ، قوم دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہے ،وزیر دفاع خواجہ آصف کا ٹویٹ

جمعہ 24 فروری 2017 00:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محفوظ معاشی مستقبل ہی پاکستان کی منزل ہے ۔ دہشت گردوں کے سرپرست ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے ۔

(جاری ہے)

قوم دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہے ۔جمعرات کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیا ن میں خواجہ آصف نے کہاکہ محفوظ معاشی مستقبل ہی پاکستان کی منزل ہے ۔ دہشت گردوں کے سرپرست ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے ۔ انھوں نے کہاکہ قوم دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہے ۔

متعلقہ عنوان :