کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل 2 کے پلے آف راونڈ میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
محمد علی جمعہ 24 فروری 2017 00:26
(جاری ہے)
پہلے بلے باز احمد شہزاد 54 رنز بناکر سہیل خان کی گیند پر آﺅٹ ہوئے۔ کیون پیٹر سن بغیر کوئی رن بنائے رن آﺅٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے جبکہ اسد شفیق 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد آﺅٹ ہوئے،رائلی روسوو بھی 15رنز بنانے کے بعد اسامہ میر کا شکار بن گئے کپتان سرفراز احمد نے ذمہ درانہ بلے بازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی نیا پار لگا دی،کراچی کے لیے سہیل خان نے 2اور اسامہ نے 1شکار کیا،اس کامیابی کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے پلے آف راﺅنڈ میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔
واضح رہے اب تک لیگ میچز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز6 میں سے 4 میچز جیت کر9 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے، لاہور قلندرز اوردفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے6، 6 پوائنٹس ہیں تاہم بہتر اوسط کی بنا پر لاہور دوسرے نمبر پر براجمان ہے، پشاور زلمی 5 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جب کہ4 پوائنٹس کی حامل کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل میں آخری نمبر پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.