آپریشن رد الفسادکاپہلاروز،پاک افغان سرحدکے نزدیک پاک فوج کی کارروائی،2اہم ہائی پروفائل دہشتگردہلاک

جمعرات 23 فروری 2017 23:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2017ء) آپریشن ردالفسادکے پہلے روزپاک افغان سرحدکے نزدیک پاک فوج کی کارروائی میں دواہمہائی پروفائل دہشتگردہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روزپاک افغان سرحدپرپاک فوج کی گولہ باری سے کالعدم تنظیم کے دواہم کمانڈرہلاک ہوگئے ،ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں وجیہہ اللہ عرف احراراورحکمت عرف قاری زبیرشامل ہیں ۔ہلاک ہونے والے دہشتگرددہشتگردی کی کئی کارروائیوں میں مطلوب تھی۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :