لاہور، ڈیفنس دھماکے کے بعد دو مشکوک افراد گرفتار

جمعرات 23 فروری 2017 22:44

لاہور، ڈیفنس دھماکے کے بعد دو مشکوک افراد گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2017ء) ڈیفنس کے علا قہ میں دھماکی کی بعد قانون نافذ کرنی والی اداروں نی 2 مشکوک افراد کو حراست میں لی لیا ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کی مطابق ڈیفنس کی زیڈ بلاک کی مارکیٹ میں ہونی والی دھماکی کی بعد پاک فوج نی علاقی کا کنٹرول سنبھال لیا اور پوری علاقی کو گھیری میں لی لیا ۔واقعی کی بعد قانون نافذ کرنی والی اداروں نی جائی حادثہ کی قریب سی 2مشکوک افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہی ۔

متعلقہ عنوان :