لیسکو کے متعد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

جمعرات 23 فروری 2017 22:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسرلیسکو سید واجد علی کاظمی نے متعد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق اشفاق احمد کو ڈپٹی مینجر آپریشن پھول نگر ڈویژن،محمد امین طیب کواسسٹنٹ مینجر آپریشن بھمن شاہ سب ڈویژن، محمد نعیم انور کو اسسٹنٹ مینجر آپریشن منڈی احمد آباد سب ڈویژن،امتیاز انور کواسسٹنٹ مینجر آپریشن اخترآباد سب ڈویژن،رانا انعام الحق کو اسسٹنٹ مینجر آپریشن جنڈیالہ روڈ سب ڈویژن،خالد پرویز کواسسٹنٹ مینجر آپریشن شاہکوٹ سٹی سب ڈویژن،ظہور احمد کو اسسٹنٹ مینجر آپریشن فاروق آباد نارتھ سب ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :