آئی ایس پی آر کے نام سے سوشل میڈیا پرچلائے جانے والے پیغامات جعلی ہی: آئی ایس پی آر

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 فروری 2017 21:38

آئی ایس پی آر کے نام سے سوشل میڈیا پرچلائے جانے والے پیغامات جعلی ہی: ..
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری2017ء) آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ادارے کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی پیغامات چلائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے اہم وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ ادارے کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی پیغامات چلائے جا رہے ہیں۔ ان پیغامات میں جعلی تنبیہ اور ایمرجنسی رابطہ نمبر دیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی اطلاعات ٹوئٹر اور فیس بک کے آفیشل اکاؤنٹس پرجاری ہوتی ہیں نہ کہ واٹس ایپ پر۔

متعلقہ عنوان :