وزیراعلیٰ سندھ کا سیکریٹری اطلاعات عمران عطاء سومرو کو فون، والدہ کی وفات پر تعزیت

جمعرات 23 فروری 2017 21:46

وزیراعلیٰ سندھ کا سیکریٹری اطلاعات عمران عطاء سومرو کو فون، والدہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کو سکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ عمران عطا سومرو کو ٹیلی فون کیا اور ان کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے پسماندگان سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :