چیئر مین پاک سر زمین پار ٹی کا لاہو ر کی ڈیفنس مارکیٹ میں بم دھماکے کی مذمت
لاہورمیں ہونے والا بم دھماکہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے، سید مصطفی کمال
جمعرات 23 فروری 2017 21:39
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف تمام تر سیاسی مصلحتوں اور مفاہمتوں سے بالاتر ہو کر فوری ایکشن لینا اس وقت قومی ترجیح ہے انہو ں نے کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہے۔
انہو ں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان اور ریاست کے تمام ادارے بھرپور کاروائی کر کے دہشتگردوں، سہولت کاروں اور ان کے سرپرستوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں ۔انہوں نے بم دھماکے میں شہید ہونے والے افرادکے لئے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کے لئے دعا کیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.