وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

جمعرات 23 فروری 2017 21:23

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوںکے ضیائع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جائے گا اورآخری دہشت گر د کے خاتمے تک ہمارا آپریشن جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :