خطہ میں غربت اور بے روزگار ی کے خاتمہ میں مشترکہ سرمایہ کاری انتہائی نا گزیر ہے ‘ صوبہ میں سرمایہ کاری میں اٹلی کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی خوش آئند ہے
گورنر سندھ محمد زبیر کی اٹلی کے قونصل جنرل سے ملاقات کے دوران بات چیت
جمعرات 23 فروری 2017 21:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی میں کم لاگت تعلیم یافتہ و تجربہ کار ہیومن ریسورس سرمایہ کاری کے لئے پرکشش اہمیت رکھتی ہے دیگر ممالک کے سرمایہ کاروں کی طرح اٹلی کے سرمایہ کار بھی اس پر امن ، سازگار اور پرکشش ماحول سے بھرپور فائدہ حاصل کریں ۔
ملاقات میں اٹلی کے قونصل جنرل ڈاکٹر جیانلو کاربا گوٹی Dr.Gianluca Rubagotti نے گورنر سندھ کو بتا یا کہ پاک اٹلی دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں مشترکہ سرمایہ کاری سے دونوں ممالک مزید قریب آئیں گے اس ضمن میں اٹلی کے سرمایہ کارصوبہ سندھ با الخصوص کراچی کے مختلف شعبوں توانائی ، انفرااسٹرکچر ،زراعت سمیت دیگر میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.