پشاور ،نجی و سر کا ری گا ڑیوں پر کا لے شیشے نصب کر نے پر پا بندی عا ئد کر دی گئی

جمعرات 23 فروری 2017 21:10

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2017ء) ہر ی پور کی ضلعی انتظا میہ نے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ144کے تحت ضلع کی حدود میں تما م نجی و سر کا ری گا ڑیوں پر کا لے شیشے نصب کر نے پر پا بندی عا ئد کر دی ہے یہ حکم ضلع میں امن و اما ن کی صو رت اور ملک کو در پیش دھشت گر دی کے خطرا ت کے پیش نظر مفا د عا مہ میں جا ری کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ہر ی پور کی جا نب سے اس با رے میں جا ری کردہ سر کا ری اعلا مئے میں کیا گیا ہے کہ یہ حکم نا مہ آئندہ 60روز تک نا فذ العمل رہے گا اور اس کی خلا ف ورزی کے مر تکب افراد کے خلا ف قا نو ن کے مطا بق کا روا ئی کی جا ئے گی۔

درین اثنا ایک دوسرے حکم نا مہ میں ہر ی پور کی ضلعی انتظا میہ نے ضا بطہ فوجدا ری کی دفعہ 144کے تحت میٹرک کے آئندہ امتحا نا ت کے دوران سیکو رٹی کی صو رتحا ل کے پیش نظر ضلع کے تین تعلیمی ادا رو ں کے ادگرددو سو گز کے علا قے میں کسی قسم کے اجتما ع پر پا بندی عا ئد کر دی گئی ہے اس پا بندی کا اطلا ق 14ما رچ 2017سے لیکر 14اپریل 2017 تک رہے گا

متعلقہ عنوان :