گوجر خان۔ جاتلی پولیس نے 11لیٹر شراب بر آمد کرلی

جمعرات 23 فروری 2017 21:01

گوجر خان۔23فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء) تھانہ جاتلی پولیس نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے 11لیٹر شراب بر آمد کر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ جاتلی پولیس نے سلیم اختر سے 5 جبکہ طارق محمود کے قبضے سے 6لیٹر شراب بر آمد کر کے زیر دفعہ4/3کے تحت مقدمات درج کر لیے ۔

متعلقہ عنوان :