ڈراموں کے معروف اداکارفاروق ضمیر انتقال کرگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 23 فروری 2017 20:54

ڈراموں کے معروف اداکارفاروق ضمیر انتقال کرگئے
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری2017ء):پاکستانی ڈراموں کے معروف اداکارفاروق ضمیرشدید علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف اداکارفاروق ضمیرسی ایم ایچ میں زیرعلاج تھے۔

(جاری ہے)

شدید علالت کے باعث فاروق ضمیرآج انتقال کرگئے ہیں۔فاروق ضمیرنے بے شمارٹی وی ڈراموں میں لازوال کردار اداکیے۔