ڈیرہ مراد جمالی،نامعلوم چور ایک شخص کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے

جمعرات 23 فروری 2017 20:01

ڈیرہ مراد جمالی۔23فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء) ڈیرہ مرادجمالی نے نامعلوم ڈاکوئوں نے ایک شخص کی موٹرسائیکل چوری کرکے فرار، پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے بس اڈہ میں نامعلوم چوروں نے کھڑی موٹرسائیکل کو چوری کرکے فرار ہوگئے ،اطلاع ملنے پر سٹی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :