مہران یونیورسٹی جامشورو، امریکی سوسائٹی میوٹ چیپٹر کی جانب سے دو روزہ کنونشن 2017ء کی افتتاحی تقریب
جمعرات 23 فروری 2017 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے میرٹ کے تحت ملٹی نیشنل کمپنیوں میں خود کومنوایا ہے پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی نے کہا کہ اس نوعیت کے پروگرام طلبہ و طالبات کو درس و تدریس کے ساتھ نئی سماجی تبدیلیوں، اقدار کی جانب گامزن اور آگاہی فراہم کرتے ہیں۔
رواں ماہ فروری میں میوٹ گالا، کتابوں کا میلہ نوکریوں کا میلہ اور مہران ماڈل یو این جیسے بڑے پروگرام منعقد ہوئے ہیں اور یہ ہمارے گریجوئیٹس میں اعتماد اور صلاحیتیں اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوگا تقریب میں ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن میمن ، ڈین فیکلٹی آف سائنسز ٹیکنالوجی ڈاکٹر عبدالسمیع قریشی ، ڈین فیکلٹی آف آرکیٹیکچر اینڈ سول انجینئرنگ ڈاکٹر خان محمد بروہی ، چیئرمین مکینیکل انجینئرنگ ڈاکٹر در محمد پٹھان و دیگر استاتذہ، طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی کنونشن میں وڈیو میکنگ، کوئز کامپیٹیشن، تقریری مقابلے، فوٹو گرافی، پروجیکٹ اور پوسٹر مقابلے، ٹی شرٹس اور کھانے پینے کے اسٹال لگائے گئے تھے کنونشن دوسرے روز بھی جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.