وزیر قانون پنجاب کی ڈیفنس میں دھماکہ کی شدید مذمت

جمعرات 23 فروری 2017 20:28

وزیر قانون پنجاب کی ڈیفنس میں دھماکہ کی شدید مذمت
لاہور۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی اموررانا ثناء اللہ خاں نے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دھماکہ مٹھی بھر بزدل اور شیطان صفت عناصر کی کارروائی ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔