ڈ ی سی لاہور کی ہدایت پرسول ڈیفنس آفیسر ڈیفنس دھماکہ کے فوری بعد جائے حادثہ پر موجود رہے

جمعرات 23 فروری 2017 20:04

لاہور۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء) ڈ ی سی لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر قاری عالم شیر ڈیفنس دھماکہ کے فوری بعد جائے حادثہ پر موجود رہے، انہوں نے وہاں پر اور ارد گرد کے علاقہ میں بم ڈسپوزل سکواڈ کے ذریعے اپنی نگرانی میں سویپنگ کروائی اور اُن کی نگرانی میں سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر امدادی کاموں میں بھی حصّہ لیا،سول ڈیفنس آفیسر قاری عالم شیر نے بتایا کہ اب بھی سول ڈیفنس کی25سے زائد اہلکار جائے حادثہ پر تعینات ہیں۔

متعلقہ عنوان :