پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو27 فروری کو لاہور آئیں گے، ڈاکٹر اظہرکاہلوں

جمعرات 23 فروری 2017 20:01

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو27 فروری کو لاہور آئیں گے، ڈاکٹر اظہرکاہلوں
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو27 فروری کو لاہور آئیں گے اور 4 مارچ تک پنجاب میں رہیں گے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو یہ بات پپیلزپارٹی ضلع ساہیوال کے سابق سیکرٹری اطلات ڈاکٹر اظہرکاہلوں نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ بلاول بھٹو اپنے قیام کے دوران لاہور ،ساہیوال،ڈویژنوں کے نئے پارٹی عہدہ د ران کا اعلان کریں گے جب کہ رابطہ مہم اور تنظیمی امور کے سلسلہ میں مختلف وفود سے ملاقا تیںکریں گے

متعلقہ عنوان :