لاہور ڈیفنس میں ہونیوالے دھماکے بعد غیر ملکی ہوٹلوں میں گاہگوں کی تعداد 50فیصد سے بھی کم ہو گئی‘ذرائع

جمعرات 23 فروری 2017 15:15

لاہور ڈیفنس میں ہونیوالے دھماکے بعد غیر ملکی ہوٹلوں میں گاہگوں کی تعداد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) لاہور ڈیفنس میںہونیوالے دھماکے بعد غیر ملکی ہوٹلوں میں گاہگوں کی تعداد 50فیصد سے بھی کم ہو گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور ڈیفنس میں ہونیوالے دھماکہ اور گلبر گ میں غیر ملکی ہوٹل میں دہشت گردی کی افواہ کے بعد لاہور کے علاقہ گلبرگ ‘ڈیفنس اور لبرٹی سمیت دیگر علاقوں میں قائم غیر ملکی ہوٹلوں میں دوپہر کے وقت کھانے کیلئے آنیوالوں کی تعداد 50فیصد کم ہو گئی ہے جبکہ غیر ملکی ہوٹلوں اور ریسٹونٹوں کی سیکورٹی بھی سخت کر د ی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :