Live Updates

کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری بال تک لڑا،اب میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ٹوئٹر پیغام

جمعرات 23 فروری 2017 15:15

کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری بال تک لڑا،اب میری دعا ہے کہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری بال تک لڑا،اب میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری بال تک لڑا،اب میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات