دہشتگردی کے باوجود پاکستانی معیشت عروج پر ہے،امریکی اخبار
چند ماہ میں پاکستان ابھرتی معیشت کا باضابطہ درجہ پانے کے بعد عالمی سرمایے کی 10 فیصد نمائندگی کرنے والی23 ممالک میں شامل ہو جائے گا، رپورٹ
جمعرات 23 فروری 2017 14:35
(جاری ہے)
اخبار کے مطابق مئی میں دنیا کا سب سے بڑی انڈیکس پرووائیڈر کمپنی ایم ایس سی آئی پاکستان کو امرجنگ مارکیٹ انڈیکس کا درجہ دے دے گی، اس سے پہلے دنیا کی صرف 23 اسٹاک مارکیٹوں کو یہ درجہ حاصل ہے،پاکستان میں متوسط طبقے کی تعداد ملکی آبادی کے نصف تک پہنچ چکی ہے،2030 تک یہ مڈل کلاس ایک کھرب ڈالر سالانہ اخراجات کے قابل ہو چکی ہو گی۔
مڈل کلاس کے اسی پیسے کی بدولت پاکستان میں نیسلے اور پراکٹر اینڈ گیمبل جیسی ملٹی نیشنل کنزیومر کمپنیوں کا منافع 25 فیصد سالانہ تک پہنچ چکا ہے، ملک میں سیمنٹ، اسٹیل اور گاڑیوں کی فروخت بڑھ رہی ہے۔دنیا کی 4 تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کے لیے وارپ کا نام وضع کیا گیا ہے، وی اے آر پی میں ویت نام، ارجنٹائن، رومانیہ اور پاکستان شامل ہیں۔پاک چین اقتصادی راہ داری کے تحت 46 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا بڑا حصہ بجلی کی پیداوار پر خرچ کیا جائے گا، جو ملکی معیشت کی ترقی کو مزید تیز کر دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.