آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا امیریکن یونیورسٹی دبئی کا دورہ

جمعرات 23 فروری 2017 14:08

آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا امیریکن یونیورسٹی دبئی کا دورہ
دبئی :(اُرو پوائنٹ تازہ ترین ،23فروری 2017ء ): آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے دبئی میں امیریکن یونیورسٹی کا دورہ کیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چاہنے والوں کے لئے کھیل رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے استعفیٰ دے دیا ہے مگر پھر بھی وہ مزید دوسال تک پی ایس ایل کہ لئے کھیلیں ۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ اب سے ان کی پوری توجہ اپنی فاؤنڈیشن پر ہوگی اور اس سے لوگوں کی خدمت کریں گے۔