لاہور : گلبرگ میں کوئی دھماکہ نہیں ہوا۔ انچارج ریسکیو 1122

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 فروری 2017 13:19

لاہور : گلبرگ میں کوئی دھماکہ نہیں ہوا۔ انچارج ریسکیو 1122
لاہور (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2017ء) : لاہور کے علاقہ گلبرگ میں دھماکہ ہوا لیکن ریسکیو 1122 کے انچارج نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ۔ انچارج ریسکیو 1122 احمد رضا کا کہنا ہے کہ گلبرگ دھماکے سے متعلق کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے بھی گلبرگ دھماکے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ گلبرگ دھماکے کی کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :