سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے اسٹاک مارکیٹ میں ایس ای سی پی کی مداخلت کا نوٹس لے لیا
ایس ای سی پی پاناما لیکس کی آڑ میں بروکرز کیخلاف کارروائیاں کررہا ہے سلیم مانڈوی والا
جمعرات 23 فروری 2017 12:32
(جاری ہے)
سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ان ہاوس فنانسنگ کے معاملے پر ایس ای سی پی اور بروکرز میں تنازعہ پایا جاتا ہے ۔
ایس ای سی پی نے متنازعہ معاملے پر دکھاوے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس ای سی پی اسٹاک ایکسچینج کے فراڈز کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے ۔ آڈٹ کی رپورٹس کے باوجود فراڈز کی تحقیقات کو روکا جارہا ہے۔ ایس ای سی پی کا ایک کمشنر اسٹاک بروکرز کے ساتھ رابطے میں ہے سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ بروکروز کے خلاف کارروائیوں پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔ اجلاس مارچ کے پہلے ہفتے میں ہوگا، بروکرز کو بھی طلب کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.