میکسیکو کی امریکہ کی تارکین وطن سے متعلق پالیسی کی مذمت

جمعرات 23 فروری 2017 12:06

میکسیکو کی امریکہ کی تارکین وطن سے متعلق پالیسی کی مذمت
میکسیکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء) میکسیکو نے دستاویزات نہ رکھنے والے تارکین وطن بارے امریکہ ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

ٹرمپ انتظامیہ نے یہ اعلان کیا تھا کہ امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے مقیم لوگوں کو ملک چھوڑ ناہو گا۔میکسیکو کے وزیر خارجہ لوئس ویدیگرے نے کہا کہ ایک حکومت کی طرف سے مسلط کیاگیا یک طرفہ فیصلہ ان کا ملک کبھی قبول نہیں کر سکتا۔

متعلقہ عنوان :