کوئٹہ, دہشت گردی کے واقعات کے شہداء کے لواحقین سے یکجہتی اور ہمدردی کے اظہار کے لیے سبی میلہ ملتوی

بدھ 22 فروری 2017 23:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) صوبائی حکومت کے ایک اعلامیہ کے مطابق سانحہ سہون شریف اور دہشت گردی کے دیگر واقعات کے شہداء کے لواحقین سے یکجہتی اور ہمدردی کے اظہار کے طور پر 23 تا 27 فروری 2017 منعقد ہونے والے سبی میلہ ملتوی کیا گیا ہے، میلے کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :