ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کانوٹیفکیشن

بدھ 22 فروری 2017 23:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) ماڈل ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،ماڈل ایان علی کانام سپریم کورٹ کے احکامات کے بعدای سی ایل سے نکال دیاگیاہے اوراب انہیں بیرون ملک سفرکی اجازت مل گئی ہے ،ایان علی کانام ای سی ایل سے نکالنے کاباقاعدگی سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :