ضلع خیرپور میں انسداد پولیو مہم 27 فروری تا یکم مارچ تک جاری رہے گی

بدھ 22 فروری 2017 22:10

سکھر۔ 22فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) ضلع خیرپور میں انسداد پولیو مہم 27 فروری تا یکم مارچ تک جاری رہے گی اس سلسلے میں انسداد پولیو کمیٹی کے چیئرمین و ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد سلیم راجپوت نے تیاری کے حوالے سے کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کے دربار ہال میں( آج) 23 فروری کو دوپہر 3.30 بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں تمام متعلقہ اداروں کے افسران اور کمیٹی کے اراکین شرکت کریں گے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :