پنجگور ،پولیس کی دو مختلف مقامات پر کارروائیاں ،تین ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

بدھ 22 فروری 2017 23:36

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) پنجگور میں پولیس کی دو مختلف مقامات پر کارروائیاں تین ملزمان گرفتارمنشیات برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو پنجگور پولیس نے دو مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی گرفتار ملزمان میں امجد رانا 2014سے پولیس کو مطلوب تھا ۔

متعلقہ عنوان :